: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن حملے کے دو دن بعد آج برطانیہ کی وزیر اعظم
تھریسا مے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور حملے کے متاثرین کے ساتھ "گہری
تعزیت" کا اظہار کیا۔وزیر اعظم کے دفتر کے ایک ٹویٹ میں کہا گیا، "وزیر اعظم نے برطانیہ کی
وزیراعظم تھیریسامے سے بات چیت
میں لندن کے دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے
ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور دکھ کی اس گھڑی میں ہندستان کی جانب سے
یکجہتی ظاہر کی۔مسٹر مودی نے کل اس حملے میں لوگوں کے مارے جانے پر رنج و غم کا اظہار کرتے
ہوئے کہا تھا کہ ہندوستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ کے ساتھ ہے۔